میرپورخاص بار ایسوسی ایشن کے سابقہ نائب صدر سينٸر ايڈوکيٹ عدنان خرم راجپوت کی جانب سے( SSGC ) سوئی سدرن گیس میرپورخاص کے خلاف رات اور دن کے مختلف اوقات میں کئی گھنٹوں گئس کی لوڈشیدڈنگ پر سیشن کورٹ میرپورخاص میں پیٹیشن فائل کی گئی

میرپورخاص== تحسین احمد خان=== میرپورخاص بار ایسوسی ایشن کے سابقہ نائب صدر سينٸر ايڈوکيٹ عدنان خرم راجپوت
کی جانب سے( SSGC ) سوئی سدرن گیس میرپورخاص کے خلاف رات اور دن کے مختلف اوقات میں کئی گھنٹوں گئس کی لوڈشیدڈنگ پر
سیشن کورٹ میرپورخاص میں پیٹیشن فائل کی گئی جس پر معزز
سیشن کورٹ کی جانب سے تمام گئس عملے کو نوٹس جاری کیا گیا ہے.میرپورخاص کے شہریوں کی جانب سے عدنان خرم میؤ کے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے*
=================