پاکستان انجینئرنگ کونسل پنجاب کے صدر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر ایک انتہائی مقبول اور متحرک عوامی اور سماجی شخصیت ، دوستوں کا مان اور نوجوانوں کے لیے ایک رول ماڈل ۔

پاکستان انجینئرنگ کونسل پنجاب کے صدر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر ایک انتہائی مقبول اور متحرک عوامی اور سماجی شخصیت ، دوستوں کا مان اور نوجوانوں کے لیے ایک رول ماڈل ۔

وہ اپنی ذہانت قابلیت اور خوش مزاجی کی وجہ سے ہر محفل کی رونق بن جاتے ہیں اور ان کی شخصیت ہجوم میں بھی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہے قدرت نے انہیں بے شمار اوصاف سے نوازا ہے سماجی خدمت کے شعبے میں بھی ان کا کردار نمایاں ہے


بنیادی طور پر انجینئر پروفیسر ہیں پاکستان انجینئرنگ کونسل پنجاب کے صدر جبکہ یونیورسٹی آف پنجاب کے سابق وائس چانسلر ہیں یونیورسٹی آف ساہیوال کے سابق وائس چانسلر ہیں انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ہیں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا پاکستان کے سابق وائس چانسلر کی حیثیت سے فرائض انجام دے چکے ہیں اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے

سابق چیئرمین ہیں نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد کے سابق وائس چانسلر ہیں ان کا کیریئر شاندار کامیابیوں سے


عبارت ہے تدریسی عمل کے ساتھ ان کی وابستگی مثالی ہے انہوں نے اسکول کالج کی تعلیم ڈیرہ غازیخان سے حاصل کی اب لاہور میں رہائش پذیر ہیں

ان کا حلقہ احباب وسیع ہے اور وہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے انتہائی مثبت خیالات ، عملی کاوشیں ان نوجوانوں کی رہنمائی کرتے نظر آتے ہیں ۔

============================