حالیہ مون سون بارشوں کے باعث ضلع جنوبی میں بجلی کی کرنٹ لگنے عمارتیں اور دیواریں گرنے سمیت مختلف حادثات میں جاں بحق ہونے والے 7 لوگوں کی لواحقین میں ضلع انتظامیہ جنوبی کی جانب سے دس دس لاکھ روپے معاوضہ کے چیک تقسیم کئے گئے


ڈپٹی کمشنر جنوبی/ درخواست برائے ٹکر
7-10-2022

حالیہ مون سون بارشوں کے باعث ضلع جنوبی میں بجلی کی کرنٹ لگنے عمارتیں اور دیواریں گرنے سمیت مختلف حادثات میں جاں بحق ہونے والے 7 لوگوں کی لواحقین میں ضلع انتظامیہ جنوبی کی جانب سے دس دس لاکھ روپے معاوضہ کے چیک تقسیم کئے گئے

اس موقع پر محترمہ شازیہ کریم (ایم پی اے) اور خلیل ہوت ضلعی صدر (پی پی پی) اسسٹنٹ کمشنر لیاری کے ہمراہ جان کی بازی ہارنے والوں کے گھروں میں جاکر ان کے اہل خانہ / لواحقین سے ملاقاتیں کیں اور گورنمنٹ کی طرف سے جاری ہونے والے معاوضے کے چیک بہی لواحقین میں تقسیم کئے۔