سندھ کی 9 یونیورسٹیز کے نئے اور مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتی کا عمل شروع ہوچکا ہے،

لاڑکانہ(. عاشق پٹھان سے ) سندھ کی 9 یونیورسٹیز کے نئے اور مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتی کا عمل شروع ہوچکا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کے احکامات پر سیکریٹری یونیورسٹیز ائینڈ بورڈ محمد مرید راہمون کے تلاش کمیٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس میں جنرل یونیورسٹیز، میڈیکل یونیورسٹیز، انجینئیرنگ یونیورسٹیز، آئی بی اے، اور متعلقہ یونیورسٹیز کے ڈائریکٹر فنانسز کی تعیناتی کے لیے 2، 2 رکنی تلاس کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جبکہ جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو سمیت دیگر میڈیکل یونیورسٹیز کے لیے تلاش کمیٹی میں

سابق وائس چانسلر پروفیسر نوشاد شیخ، اور وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی شامل ہیں۔

============================