قائم مقام گورنر اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی پیر صاحب سے خصوصی دعا کروا رہے ہیں


قائم مقام گورنر اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی پیر صاحب سے خصوصی دعا کروا رہے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے پیر صاحب سے خصوصی ملاقات کی


اور اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے ان سے خصوصی دعا بھی کروائی ۔