رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان نیازی سے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن پاکستانی جنرلسٹس کے جنرل سیکٹری فہد رفیق کھوکھر اور ڈپٹی کورآدینٹر سعودی عرب چوہدری خالد رفیق کی ملاقات۔

رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان نیازی سے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن پاکستانی جنرلسٹس کے جنرل سیکٹری فہد رفیق کھوکھر سے ملاقات کے دوران انہوں نے آپ کی پوری ٹیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستان جرنلسٹس کو مبارکباد دیتا ہوں جہنوں نے وطن پاکستان کے لیے بیرون ممالک میں بھی اپنی خدمات کو سرانجام دیا اور پاکستان کا مثبت پہلو دنیا بھر میں اجاگر کیا ۔ آپ اوورسیز کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور پاکستانی ٹلینٹ کو دنیابھر میں اجاگر کرتے ہیں ۔ آپ کے چیئرمین ،ندیم طفیل ،صدر ایاز محمود ،سینئر وائس پریزیڈنٹ محمد عامر صدیق اور نائب صدر سرفراز فرانسس فنانس سیکرٹری شاہد ملک اور دیگر ممبران کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور آنے والے وقتوں میں یقین دہانی کرتا ہوں کہ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کو مزید عزت ملے گی۔ اور یہ ایسوسی ایشن ملک پاکستان کے لیے بہتر خدمات سر انجام دے گی ۔