وائس چانسلر جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر انیلا عطاالرحمان نے اپنا دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا

لاڑکانہ عاشق پٹھان
———-

ا

یونیورسٹی انتظامیہ کیجانب سے سیکریٹری یونیورسٹیز ائینڈ بورڈز کو لکھے گئے خط میں وائس چانسلر جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر انیلا عطاالرحمان کو بیرون ملک جانے کے لیے 19 نومبر کو لی گئی این او سی کو منسوخ کرنے کا کہا گیا ہے

جاری کردہ لیٹر میں کہا گیا کہ وائس جانسلر نجی دورے پر 10 روز کے لیے برطانیہ جانا چاہتی تھیں لیکن نوشین کاظمی ہلاکت معاملے کے باعث دورہ منسوخ کردیا گیا

اس وقت وائس چانسلر کی جامع میں موجودگی زیادہ ضروری ہے اس لیے 19 نومبر کو دی گئی این او سی کو منسوخ کیا جائے