بونیر حلقہ پی کے 20 میں بلدیاتی الیکشنز میں جماعت اسلامی نے اپنے نامزد امیدواران کا اعلان کردیا۔

بونیر(جہانزیب راشد)

بونیر حلقہ پی کے 20 میں بلدیاتی الیکشنز میں جماعت اسلامی نے اپنے نامزد امیدواران کا اعلان کردیا۔ جن میں جنرل سیٹ کیلئے سابقہ ناظم وی سی ڈگر 1 اکبر خان اور کسان سیٹ کیلئے حصار تنگی سے گل زمین خان اور سید مالک شاہ مرکنڈائی سے یوتھ کونسلر وی سی ڈگر 1 کیلئے بلدیاتی الیکشن میں منتخب کیے گئے ہیں ۔آج مورخہ 7 نومبر بروز اتوار الیکشن کمیشن بونیر کے آفس میں اپنے کاغزات نامزدگی فارمز جمع کرائینگے۔۔۔۔۔