میرپورخاص میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کا انقعاد کیا

میرپورخاص (تحسین احمد خان ) میرپورخاص میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کا
انقعاد کیا جس میں خصوصی خطاب صوبہ سندھ کی ناظمہ محترمہ رخشندہ منیب صاحبہ نے کہا دنیا میں اسلامی نظام قیام ہی حضور اکرم ﷺ اصل مقصد تھا انہوں نے مزید کہا حضور اکرم ﷺ اپنی زندگی یہ مقصد حاصل کرنے کے لیے وقف کردی اور ان کےبعد یہ زمہ داری امث مسلمہ اوپر عائد ھوتی ہے اور ہم سب میں ہرفرد پر زمہ دا ری عائد ہوتی ھے وہ اسلام کے خلاف ہونے والے ہر کام کو روکنے کی کوشش کریں علاوہ ازیں نائب ناظمہ صوبہ سندھ انوری بیگم صاحبہ نےکہا شرکائے کانفرنس کو خوشخبری سناتے ھوے کہا ھم ذکر کی محفل سجا کر دنیا میں جنت کا نظارہ کررہے ہیں کانفرنس میں قرار دار بھی کثرت رائے سے منظور کی گی جسمیں حکومت سے مطالبہ کیاگیا کہ سودی نظام کا خاتمہ کیا جائے – بے حیائی اور فحاشی کے بڑھتے ھوئے سیلاب کے آگے بند بابندھا جائے -اسلامی نظام کا قیام عمل میں لایاجائے اور تضریری قوانین نافذ کئے جائیں کانفرنس میں ناظمائر اضلاع میرپورخاص محترمہ صبیحہ احتشام ۔محترمہ فوزیہ خالدصاحبہ اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی رعائیہ کلماتکے ساتھ کانفرنس کا اختتام کیا گیا