شہر کے معروف کاروباری علاقے گاڑی کھاتہ میں دن دیہاڑی ڈکیتی کی واردات

شہر کے معروف کاروباری علاقے گاڑی کھاتہ میں دن دیہاڑی ڈکیتی کی واردات مسلح ملزمان نے تلسی داس روڈ پر ٹائر شاپ لوٹ لی دو مسلح ملزمان دکان میں داخل ہوکر نو لاکھ روپے نقدی لوٹ کر باآسانی فرار