رین ایمرجنسی/حکومت سندھ کی جانب سے سمندری طوفان گلاب سے نمٹنے کیلئے الرٹ جاری


رین ایمرجنسی/حکومت سندھ کی جانب سے سمندری طوفان گلاب سے نمٹنے کیلئے الرٹ جاری کردی گئی

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایات پر ضلع سجاول کیلئے صوبائی مشیر برائے بحالی و امداد حاجی رسول بخش چانڈیو کو رین ایمرجنسی کی سرگرمیوں کی نگرانی کرنے کا حکم

صوبائی مشیر برائے بحالی اور امداد کی ضلعی انتظامیہ سجاول کو بارشوں کے دوران تمام مطلوبہ انتظامات کو مکمل کرنے کی ہدایت جاری

صوبائی مشیر نے تمام متعلقہ افسران کو ضلع سجاول میں رین ایمرجنسی کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ اور فیلڈ میں رہنے کی بھی ہدایت

صوبائی مشیر حاجی رسول بخش چانڈیو نے ڈپٹی کمشنر سجاول اور دیگر محکموں کے افسران کو بارشوں کے دوران انتظامات، نالوں کی صفائی اور مشینری کی موجودگی کو یقینی بنانے کی ہدایت

جاری کردہ
جعفر حسین پنہور
پی آر او ، مشیر بحالی و امداد