بجلی چوری کے خلاف کے الیکٹرک کی کاروائی میں 300 سے زائد خطرناک کنڈوں کا خاتمہ کیا گیا۔

بجلی چوری کے خلاف کے الیکٹرک کی کاروائی میں 300 سے زائد خطرناک کنڈوں کا خاتمہ کیا گیا۔
یہ کنڈے جانی اور مالی کے نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔۔ غیر قانونی کنڈہ کنیشن کو 118 پر یا کے ای لائیو ایپ پر

رپورٹ کریں اور بجلی چوروں کے خلاف کے الیکٹرک کا ساتھ دیں.
خیال رکھیں, محتاط رہیں۔