ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے پیٹرن اور چیئرمین محمد انور اور سی ای اوریاض کرکٹ ایسوسی ایشن معروف کرکٹر محمد ندیم بابر نےسعودی عربین کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین

ریاض ( ناظم علی عطاری ) ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے پیٹرن اور چیئرمین محمد انور اور سی ای اوریاض کرکٹ ایسوسی ایشن معروف کرکٹر محمد ندیم بابر نےسعودی عربین کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمینHRH پرنس سعود بن مشعلبن محمد آل سعود کی دعوت پر ان کے آفس میں ملاقات کی اس موقع پرریاض کرکٹ ایسوسی ایشن اور سعودیعرب میں کرکٹ کے فروغ کے سلسلے میںبہت ہی اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا اس موقع پر ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد نےسعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل بن محمد آل سعود کو ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے بھرپورتعاون کا یقین دلایا اس موقع پر سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین HRH پرنس سعود بن مشعل بن محمد آل سعود کو ریاضکرکٹ ایسوسی ایشن کے پیٹرن انچیف ڈاکٹر جنرل پرنس عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز کی جانب سےریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے پیٹرن او چیئرمین محمد انور نے انہیں شیلڈ پیش کی اور سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن بنانے پر انہیں مبارکباد پیش کی سعودی عربین کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین پرنس سعود بن مشعل بن محمد آل سعود نے ریاض میں کرکٹ کو فروغ دینے پر ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کی کارکردگی اور کوششوں کو سراہا اور اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی