بحریہ ٹاؤن پر حملے اور توڑ پھوڑ کے باوجود ملک ریاض کے خلاف منفی پروپیگنڈا جاری


بحریہ ٹاون کراچی میں ہونے والے حملے توڑ پھوڑ اور پہنچائیں گے نقصانات کے باوجود سوشل میڈیا پر صارفین کی ایک بڑی تعداد ایسی ہے جو ملک ریاض کے خلاف منفی پروپیگنڈے میں مصروف ہے ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کے خلاف مختلف الزامات پر مبنی پوسٹ وائرل ہو رہی ہیں مختلف پرانی ویڈیوز اور انٹرویوز کے ذریعے یہ بات مستحکم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ ملک ریاض نیا مال سستے ریٹ پر اٹھائے گا پر یہ ساری بیانک سازش پر ملک ریاض کی ہے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کیا کچھ چل رہا ہے اور کیا کچھ لکھا جا رہا ہے یہ سب حیران کن بھی ہے اور تشویشناک بھی ۔سوشل میڈیا صارفین بھی ہر قسم کے پروپیگنڈے کا نشانہ بنے ہوئے ہیں جبکہ بحریہ ٹاؤن کراچی کے مکینوں نے احتجاج کے دوران بیریاٹاون کے اندر واقعہ شوروم دفاتر کو پہنچائے جانے والے نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شائع کر دی ہیں جہاں کھڑی زیرو میٹر گاڑی و کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے کافی لوٹ مار ہوئی ہے اور کافی نقصان پہنچایا گیا ہے بحریہ ٹاؤن کراچی کے مکین اب خوف ہراس کا شکار ہیں کہ اگر آج یہ ہوا ہے تو آنے والے دنوں میں پتا نہیں کیا کچھ ہو جائے ۔اس حملے سے پہلے بحریہ ٹاؤن کراچی کو جتنا محفوظ اور پرسکون مانا جاتا تھا اب صورتحال ایسی نہیں ۔بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کے نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو پاکستان میں ڈویلپمنٹ کرنا پاکستان میں جدید منصوبے لے کر آنا کیا ایک جرم ہے اور اتنا بڑا جرم ہے کہ اس کی سزا اس طرح دی جائے کہ شرپسندوں کو کھلی چھوٹ دے دی ہے حکومت اور ریاستی اداروں نے اس کو اپنی ذمہ داریاں بروقت ادا نہیں کی اس لیے نقصان ہوا اوربحریہ ٹاؤن کراچی کے مکین آج غیر محفوظ تصور ہو رہے ہیں سوشل میڈیا پر دونوں طرف کا پروپیگنڈا چل رہا ہے بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کے خلاف بھی اور ان کی حمایت میں بھی ۔لیکن پروپیگنڈا اپنی جگہ یہ بات سچ ہے کہ وہاں حملہ ہوا نقصان ہوا اور لوگ پریشان ہیں ۔
—————————
This-is-from-whatsapp-group-CNN-News-Group-
#5thGenerationHybridTopi🎩War
⚔️💸🪖💸⚔️
2021/06/06
ملک ریاض کی آئین شکن طرز کی ملٹی ڈائمینشنل بھیانک سازش ۔۔۔۔🥸

ملک ریاض نیا مال سستے ریٹ پر اُٹھائے گا ۔۔۔!👹🥸

ملک ریاض اینڈ کمپنی نے آج سے کچھ روز پہلے ریاستی بھاری مشینری استعمال کر کے قدیم قائم شدہ گوٹھوں کے گوٹھ مسمار کِئے، ان کے کھیت اجاڑے اور اُن قدیم شہریوں پر اسٹریٹ فائر کرائے، اب آج پھر ریاستی مشینری کی سہولت سے توڑ پھوڑ کروادی اور نعرے لگوا دیئے ۔۔۔۔ پھر پری-پیڈ میڈیا کے ذریعہ آہستگی سے لسانی رنگ دیتے ہوئے سندھی غیر سندھی پوسٹنگ شروع کروائی اور عوام کو گمراہ کرتے ہوئے لسانی رنگ دینے میں نہایت کامیاب رہے ۔۔۔ “یہ حیرت انگیز بات نہیں ہے کہ رینجرز اور مہان حساس ادارے پورے وقت لا تعلق رہے !” ۔۔۔۔ سلامتی خودمختاری داو پر لگا کر پیسہ بنانا آئین شکنوں کے ٹاوٹ ملک ریاض سے سیکھیں ۔۔۔ جس نے بحریہ ٹاون کے ساتھ ساتھ DHA سٹی کو بھی ڈرائی کلین کرالیا ۔۔۔۔ جو کے قدیم باشندوں / شہریوں /عوام کی زمینوں پر دھوکہ دہی، فراڈ، ناجائز قبضہ کر کے بنائی گئی ہے ۔۔۔۔ جس کو مہاجروں کی بستی بنا ڈالا جب کے سب کو معلوم ہے کہ بحریہ میں بھاری مالیت کی جائیدادیں بنانے والے اور بحریہ کی پورے ملک سے مہنگی ترین مینٹیننس اور گروسری Grocery افورڈ کرنے والے کون لوگ ہیں اور انھوں نے پیسہ کیسے بنایا ۔۔۔۔ گریٹ شیطانی اسٹریٹیجک گیم پلان ۔۔۔👹
کچھ حیرت انگیز آرا بھی جانیئے ۔۔۔۔۔
[2021/06/06, 22:03]
Forwarded
+92 313 3199777:

زمین کے وارث ہیں جس پر قبضہ کرکے مُجسمے بناۓ گۓ ہیں یہ آپ لوگوں کی زمین ہے جسکو ٹاؤن بنا دیا گیا ہے اپنی دھرتی کے لیے آواز اُٹھائیں..

جب بحریہ ٹاؤن بن رہا تو سارے قوم پرست نابالغ تھے؟ اب تو ملک ریاض سب بیچ کے نکل گیا- “نیا مال سستے ریٹ پر دوبارہ اٹھائے گا”
#Don’t Part to be greater game

[2021/06/06, 19:20]
+92 311 6180111:

Malik Riaz big game. Hardly a loss of 1000 million but he has to return 65000 million on the basis of penalties by supreme court of Pakistan

#MalikRiazGamePlan

لیجئے یہ وڈیو بھی دیکھیں ارباب رحیم بحریہ ٹاون سے متعلق کیا گھناونا راز کھول رہا ہے ۔۔۔۔
👇👇
👇
—————–

This-is-an-old-clip-again-viral-

https://web.whatsapp.com/