یونیورسٹی پروفیسر کورونا کے باعث انتقال کر گئے

یونیورسٹی پروفیسر کورونا کے باعث انتقال کر گئے

سندھ زرعی یونیورسٹی کے شعبہ سوشل سائنسز کے انگلش کے پروفیسر ڈاکٹر سید رزاق امین شاہ کورونا کے باعث انتقال کر گئے، وہ کورونا کی وجہ سے ٹنڈو محمد خان کے انڈس اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے ڈاکٹر سید رزاق امین شاہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
https://jang.com.pk/news/929388?_ga=2.145902066.792794483.1621566654-18795227.1621566652