بلوچستان حکومت کے مقروض اور نا دہندہ مہمانوں کی فہرست


بلوچستان حکومت کے مقروض اور نا دہندہ مہمانوں کی فہرست۔متعدد موجودہ اور سابق اراکین اسمبلی مشہور سیاستدان متعدد سرکاری افسران ،دیگر صوبوں کے شخصیات اور اہم شخصیات کی خواتین مہمان بھی شامل ۔مختلف اوقات میں نامور شخصیات نے بلوچستان حکومت کی سرکاری رہائش گاہوں کو کرائے پر حاصل کیا اور ان کا لطف اٹھایا لیکن واجبات ادا نہیں کی ۔فہرست کے مطابق دو کروڑ کے لگ بھگ واجبات قا بل وصول ہیں ۔