ایف پی سی سی آئی اور DEIKدرمیان Interconnected Business Series IIکا ا نعقاد، فوڈ، کنسٹر کشن اور طبی آلا ت میں ممکنہ جوائنٹ وینچرز پر تبادلہ خیال

کراچی  :  ایف پی سی سی آئی اور غیر ملکی اقتصادی تعلقا ت بورڈ برائے تر کی(DEIK) نے پاکستان تر کی جوائنٹ بز نس کو نسل Interconnected Business Series IIکا دوسرا اجلا س بذریعہ ویڈیو لنک فیڈریشن ہا ؤس کراچی اور DEIK ہیڈ آفس استبول تر کی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں عملی طور پر تعلقا ت کو بڑھانے کے لیے فوڈ، مشروبات، تعمیرات، طبی آلات سے متعلق ٹیکنالو جی اور مشینر ی کے کاروبار افراد کے در میان نیٹ ورکنگ سیشن کا نعقاد ہوا۔ اجلاس دو طر فہ تجارت اور سر مایہ کاری کی نئی را ہیں ہموار  کرے گا۔ اجلاس سے ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں، ڈپٹی ہیڈ آف مشن پاکستان برا ئے ترکی ارشد جان، امجد رفیع چیئر مین پاکستان تر کی بزنس کو نسل اور بلال پا شا پاکستان کے قو نصل جنرل استنبو ل نے پاکستان کی طرف سے خطا ب کیا جبکہ تر کی کی جانب سے احسان مصطفی اسلا م آباد میں مقیم تر کی کے سفیر، Ahmet Cengiz Özdemir،تر کی پاکستان بز نس کو نسل کے چیئر مین (تر کی) Demir Ahmet Sakinکمر شل کو نسلر تر کی، اور Eyyup Yildirin تر کی کے کمر شل اتا شی نے خطا ب کیا اجلاس کے بعد B2Bنیٹ ورکنگ سیشن کا نعقاد کیا گیا جس میں 135سے پاکستان اور تر کی کی بڑی کمپنیوں نے شر کت کی جن کا تعلق فوڈ، مشروبات، تعمیرات، طلبی آلات اور ان سیکٹرز کی ٹیکنالوجی اور مشینر ی سے ہے۔ اپنے خطاب میں میاں ناصر حیات مگوں نے harmonization of standardsپر زور دیا تا کہ بذریعہ tradeممالک کے ذریعے تجا رت کو کم کیا جا سکے۔ انہو ں نے تر کی کے صدر طیب اردگا ن کے فروری 2020 کو بھی سراہا جس میں مو جود تعلقا ت کو، Strategic Economic Frameworkمیں تبد یل کیا گیا تا کہ تجا رت، سیا حت، تعلیم، صحت، بینکا ری، ہوا بازی، مہمان نوازی میں دو طر فہ اقتصادی تعلقات کو بڑھا یا جا سکے۔ انہو ں نے مزید دو طرفہ تجا رتی تعلقا ت کو بڑھانے کے کا روباری برادری کے در میان تعلقات کو بڑھانے، COVIDکی صورتحال بہتر ہو نے پر وفود کے تبا دلو ں اور نما ئشو ں کے انعقاد پر بھی زور دیا۔ انہو ں نے تعمیرات کے شعبے میں سر ما یہ کاری کے موقعو ں بشمول وزیر اعظم پاکستان کے نیا پاکستان اسکیم جس کے تحت 5ملین کم لاگتی گھر بنا ئے جا ئیں گے۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے تر کی کے سر مایہ کاروں کو اس اسکیم میں سر مایہ کاری کی دعوت دی۔ امجد رفیع چیئر مین پاکستان تر کی جوائنٹ بز نس کو نسل نے دو نو ں ممالک کے ما بین تجا رتی امکا نا ت پر تفصیلی تبا دلہ خیال کیا اور سیا حت، انفا رمیشن ٹیکنالو جی، صحت اور تعلیم کے شعبو ں میں مشتر کہ منصوبو ں اور تعا ون پر روشنی ڈالی۔ انہو ں نے تر کی طر ف سے ٹیکسٹا ئل اور دیگر مصنوعات پر اضا فی کسٹم ڈیوٹی لگا نے کی وجہ سے دو طرفہ تجا رت خصو صا ً پاکستان کی تر کی کو برآمدات میں کمی پر اپنی تشو یش کا اظہار کیا۔ انہو ں نے دو نو ں ممالک کے ڈپلو میٹک مشنز کی مو جودگی کو سر اہا جس سے یہ ظاہر ہو تا ہے کہ دو نو ں ممالک کی حکومتیں تجا رت کو فروغ دینا چاہتی ہیں۔ انہو ں نے تجا رت اور مشتر کہ منصو بو ں کے فرو غ کے لیے پاکستان اور تر کی کی کمپنیو ں کاB2Bپورٹل بنا نے کی بھی تجو یز پیش کی۔ انہو ں نے کا رگو ٹرین (ITI) کی بحالی پر بھی زور دیا اور تجو یز پیش کی کہ DEIK(تر کی) اور PTJBC(پاکستان) دو نو ں فر یق قا بل عمل فر یٹ اور ٹا ئم شیڈول مشتر کہ طور پر تجو یز کر یں اور اپنی حکومتو ں کو قابل عمل فریٹ چار جز اور ٹائم شیڈول تجو یز کر یں جو کہ اسٹیک ہو لڈرز کے مفاد میں ہو۔ Ahmet Cengiz Özdemirچیئر مین DEIKتر کی پاکستان بز نس کو نسل نے تجا رت کو فروغ دینے، ٹر انسپورٹ راہداری میں تعاون اور مختلف شعبو ں میں تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہو ں نے مشتر کہ منصوبہ میں تعاون کے لیے توانائی، سی پیک، رہا ئش، SMEs، سیاحت ٹر انسپورٹ وغیر ہ کے شعبو ں پر بھی روشنی ڈالی۔ ارشد جان نائب ہیڈ ڈپلو میٹک مشن آف پاکستان برائے تر کی نے وبا ئی امراض کے پھیلا ؤ پر اپنی تشو یش ظاہر کی جس سے تجا رت سر گر میاں کم ہو گئیں ہیں۔ اس کے علاوہ انہو ں نے اکنا مک زونز اور SEZsمیں سر مایہ کاری کے مواقعو ں پر بھی روشنی ڈالی انہو ں نے تجا رتی تعلقا ت میں اضا فے کے لیے اپنی مستقل مدد اور تعاون کا یقین دلایا۔ تر کی کے سفیر احسان مصطفی نے blue economy میں تعاون کی پیشکش کی جو کہ سمند ری سر گر میو ں، جہا ز سا زی اور aqua cultureسے وابستہ ہے۔ انہو ں نے بز نس کمیو نٹی کے لیے با قا عد گی سےB2Bاجلاسو ں کے لیے پلیٹ فارم مہیا کرنے پر DEIKاور ایف پی سی سی آئی کی بھی تعر یف کی۔دو سرے سیشن کے دوران پاکستان کے قو نصل جنرل بلال پا شا اور تر کی کے کمر شل کو نسل Demir Ahmet Sakinاور تر کی کمر شل اتا شی Eyyup Yildirin نے تفصیلی presentationدی جس میں پاکستان اور تر کی کے ما بین تجا رت اور سر مایہ کاری کے مواقعو ں کو اجا گر کیا اور فوڈ، مشروبات، تعمیرات، طبی سامان ان سے متعلق ٹیکنالوجی اور مشینر ی کے شعبو ں میں تجارت اور سر مایہ کاری کو اجاگر کیا۔ پاکستان کی طرف سے شیخ سلطا ن رحمان سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی نے تعمیرات، تعمیراتی سامان اور ٹیکنالوجی سے متعلق نیٹ ورکنگ سیشن کو Moderatedکیا۔ اجلاس میں شاہ زیب اکرم سنیئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی، ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور حنیف لاکھانی،DHAکے اعلیٰ عہدیداران سید مسعود عالم رضوی، سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی اور ڈائر یکٹر ز اور ممبران پاکستان تر کی مشر کہ بز نس کو نسل نے بھی شر کت کی۔

کیپشن فوٹو گراف:- میاں ناصر حیات مگو ں صدر ایف پی سی سی آئی پاکستان تر کی جوائنٹ بز نس کو نسل Interconnected Business Series II
کا دوسرا اجلا س سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر شاہ زیب اکرم سنیئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی
امجد رفیع چیئر مین پاکستان تر کی بزنس کو نسل ایف پی سی سی آئی، شیخ سلطا ن رحمان اور دیگر مو جود ہیں