کراچی کے ایک سرکاری اسپتال میں اسسٹنٹ میڈیکل سپرٹنڈنٹ پر خاتون ڈاکٹر کو ہراساں کرنے کا الزام سامنے آگیا

حکومت پوری کوشش کر رہی ہے کہ خواتین کو کام کرنے والے مقامات پر مردوں کی جانب سے ہراساں کرنے کے واقعات کی روک تھام ہوسکے ۔اس حوالے سے مختلف کمیشن اور کمیٹیاں قائم کرکے اس طرح کے کیسز ان کے حوالے کئے جا چکے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس طرح کے واقعات مزید پڑھیں