پیپلزپارٹی قائدعوام ذوالفقار علی بھٹو شہید اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نقش قدم پر چلتے ہوئے معاشرے میں خواتین کو باوقار مقام دلانے کے لئے جدوجہد جاری رکھے گی۔ آصف علی زرداری

اسلام آباد ۔ سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی قائدعوام ذوالفقار علی بھٹو شہید اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نقش قدم پر چلتے ہوئے معاشرے میں خواتین کو باوقار مقام دلانے کے مزید پڑھیں