روٹی ایک کھائیں یا دو | شیخ جی کے قلم سے

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ ملک قرضوں کے بوجھ تلے دب چکا ہے اس لیے عوام دو کے بجائے ایک روٹی کھا کر گزارا کریں۔ پاکستان اس وقت مشکل ترین معاشی حالات سے گزر رہا ہے اور اس کا اعتراف وزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ اسد عمر بارہا اپنے مزید پڑھیں

ہفت روزہ اخبار زماں کے نام سے نیا اخبار شائع ہو گیا

تجربہ کار ادارتی ٹیم کی زیر نگرانی نیا ہفت روزہ اخبار شائع ہو گیا ہے جس کا نام اخبار زماں رکھا گیا ہے۔ ڈاکٹرضیغم ۔ سید مظہر عباس اس نئے ہفت روزہ اخبار کے روح رواں ہیں تازہ ایڈیشن کو صوبائی وزیر سیدہ شہلا رضا ۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ اطلاعات سندھ سمیت مختلف سیاسی شخصیات مزید پڑھیں

تین دہائیوں سے کراچی میں نیوزی لینڈ کے اعزازی قونصل جنرل

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر ہونے والی دہشت گردی کے بعد معین فدا کو جن چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا شاید تین دہائیوں میں اتنا بڑا چیلنج انہوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا لیکن جس طرح نیوزی لینڈ کی بہادر خاتون وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے حالات کا مقابلہ کرکے مزید پڑھیں

کراچی کے یادگار لینڈ مارک فریئر ہال و باغ پر انتظامی کنٹرول کی جنگ

فریئر ہال باغ کا شمار کراچی کی خوبصورت اور پرانی عمارتوں میں ہوتا ہے۔ جو برطانیہ کے نوآبادیاتی دور کی یاد دلاتا ہے۔ یہ امریکی سفارت خانے اور ہوٹل میریٹ کےسامنے عبداللہ ہارون روڈ اور فاطمہ جناح روڈ کے درمیان شہر کے قلب میں واقع ہے، کراچی کی اس پرکشش عمارت کو 1863 میں برطانوی مزید پڑھیں

معراج رسول نے اپنی ہمیشہ کی دھیمی پر سکون آواز میں مجھے اپنی فیاضی سے ہمیشہ کیلئے اپنا بنا لیا تھا۔

رپورٹ … شاہ ولی اللہ اک دھوپ تھی کہ ساتھ گئی آفتاب کے (احمد اقبال) معراج رسول کیلئے وہ وقت ایک طویل انتظار کے بعد آیا جب مجھے اقلیم علیم نے فون پر بتایا کہ وہ نہیں رہے تو میں نے اس خبر کو ظاہری سکون سے سن لیا۔ وہ تو کئی سال سے نہیں مزید پڑھیں