وزیراعظم کا یوٹرن، شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کا قلمدان واپس

Return to the Narcotics to Shahriar Afridi

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے دو روز بعد ہی شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس دے دیا۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق شہریارآفریدی وزیر مملکت برائے سیفران ہیں جن سے وزیر اعظم عمران خان نے 8 اپریل کو نارکوٹکس کنٹرول کا اضافی قلمدان واپس لے لیا تھا۔  مزید پڑھیں