محمود خان اچکزئی نے 27ویں ترمیم کے بل کی کاپی پھاڑ دی

محمود خان اچکزئی نے 27ویں ترمیم کے بل کی کاپی پھاڑ دی اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ یہ حکومت فارم 47 پر قائم کی گئی ہے، اس ایوان میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو 6 ہزار مزید پڑھیں

اسلام آباد تک دہشتگردی لانا کابل سے پیغام، جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں: وزیر دفاع

اسلام آباد تک دہشتگردی لانا کابل سے پیغام، جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں: وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکے پر اپنے سخت ردعمل میں کہا ہے کہ یہ حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان اب بھی حالتِ جنگ میں ہے۔ وزیر دفاع نے سماجی مزید پڑھیں

اسلام آباد کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 27 زخمی

اسلام آباد کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 27 زخمی فتنہ الخوارج کے خود کش دھماکے میں 12 افراد شہید اور 27 افراد زخمی ہوگئے۔ دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں آج دوپہر تقریباً ساڑھے 12 بجے جوڈیشل کمپلیکس میں کھڑی گاڑی میں زور دار دھماکا ہوا جس کی مزید پڑھیں

کیلیفورنیا: ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد زخمی

کیلیفورنیا: ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد زخمی ہینگٹن بیچ پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ حادثہ بحرالکاہل کے ساتھ ہائی وے کی طرف پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 افراد سوار تھے، جبکہ ہیلی کاپٹر جہاں گرا وہاں 3 راہ گیر زخمی ہوئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے پانچوں مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں پر تشویش ہے، سعودی عرب

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں پر تشویش ہے، سعودی عرب سعودی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں پر تشویش ہے، دونوں ممالک سے تحمل، صبر اور بات چیت کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کی اپیل ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ خطے میں امن و مزید پڑھیں