سانحہ نیوزی لینڈ میں 6شھید پاکستانیوں کی تصدیق ہو گئی ہے ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

4 کے خاندانوں نے میت پاکستان لانے کی خواہش ظاہر کی ہے ۔۔۔۔دو شہیدوں کے لواحقین نے نیوزی لینڈ میں ہی تدفین کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔۔۔تین پاکستانی لاپتہ ہے جن کی شناخت کے لیے ڈی این اے کیا جائے گا ۔پاکستان میں نیوزی لینڈ کے اعزازی کونسے جنرل معین فدا سے ویزے کے مزید پڑھیں