
غزہ میں نسل کشی…..امریکی یہودیوں، آسٹریلوی شہریوں کی اکثریت اسرائیل سے نالاں غزہ میں جاری نسل کشی پر امریکی یہودیوں اور آسٹریلوی شہریوں کی اکثریت اسرائیل سے نالاں ہے،انہوں نے اسرائیل پر روس جیسی پابندیوں کا بھی مطالبہ کردیا ہے ،یہ بات امریکا میں مقیم یہودیوں اور آسٹریلوی شہریوں سے کئے گئے نئے سروے میں مزید پڑھیں












































