پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی سدرہ عمران کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

sidra imran mpa pti coronavirus negative

پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی سدرہ عمران کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، رکن سندھ اسمبلی سدرہ عمران نے گزشتہ روز انڈس ہسپتال سے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا، سدرہ عمران کی گزشتہ دنوں مختلف امور پر گورنر سندھ سے ملاقات ہوتی رہی ہے، سدرہ عمران گزشتہ دنوں گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ساتھ سندھ مزید پڑھیں