ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ

pakistan railway extend train service till ramzan 2020 coronavirus

 کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ٹرین سروس رمضان تک بدستور معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی کوآرڈینیشن اور آپریشن سینیٹر کا اجلاس ہوا جس میں وزیر ریلوے شیخ رشید اور چیف سیکریٹریز نے بھی شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک بھر میں مزید پڑھیں