حر مرید ناخوش کیوں؟

pir sabghat ullah rashdi peer pagara meet imran khan

حر مرید اس بات پر خوش نہیں ہیں کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے موقع پر حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا کو وہ پروٹوکول نہیں دیا گیا جس کے وہ مستحق ہیں۔ وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات کی تصویر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہر مرید کیوں نا خوش ہیں عام مزید پڑھیں