ٹی وی اینکرز کے لئے این ٹی ایس ٹیسٹ پاس کرنا لازمی

ٹی وی اینکرز کی کم از کم تعلیمی قابلیت کیا ہونی چاہیے اس پر سوشل میڈیا پر بحث چل رہی ہے اور دلائل دیے جا رہے ہیں کہ جس طرح ڈاکٹر بینکر اور انجینئرزسمیت صحافی بننے کے لیے بھی ڈگریاں دی جاتی ہیں لیکن ٹی وی اینکر بننے کے لیے کوئی کرائیٹیریا نظر نہیں آتا مزید پڑھیں