
لوگ فلمیں نہ چلائیں، پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینا سنجیدہ ایشو ہے، بیرسٹر گوہر راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پارٹی کے اندر سے کوئی نہ کوئی چیز باہر آتی ہے جس سے تنازع کھڑا ہوتا ہے، پارٹی کے اندر سے باتیں باہر آتی مزید پڑھیں












































