ہم وقتی طور پر ڈر ضرور جاتے ہیں، مگر سُدھرتے نہیں

musarrat qayyum urdu columnist urdu writer

ایک طوفان تھا۔ پہلی لہر چائنا سے اُٹھی دنیا اپنے کاموں میں مگن رہی ۔ اُدھر سے لہر نے اپنا رخ یورپ کیطرف کر دیا۔ ترقی ۔ خوشحالی کے مظہر ممالک دنوں میں ریت کی ڈھیری بن گئے ۔ سائز میں چھوٹے سے وائرس نے بھاری بھر کم معیشتوں کو لمحوں میں ردی بنا دیا مزید پڑھیں