کیا یہ ہے ریاست مدینہ ؟ ایک اور ماں غربت سے تنگ آکر چار بچوں سمیت آگ میں کود گئی ۔

اسلام آباد میں بیٹھے حکمران چین کی بانسری بجا رہے ہیں ملک کو ریاست مدینہ بنانے کے دعوے کیے جا رہے ہیں جبکہ سندھ میں بیٹھے حکمران زندہ ہے بھٹو کے نعرے لگا رہے ہیں۔دوسری طرف بے روزگاری اور غربت میں اضافہ سے عوام تنگ ہیں ۔سندھ کے علاقے ڈہرکی میں ایک اور ما غربت مزید پڑھیں