کرکٹر اور سابق کپتان محمد حفیظ فیملی کے ہمراہ گلگت بلتستان کے دورے پر روانہ

پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر اور سابق کپتان محمد حفیظ فیملی کے ہمراہ گلگت بلتستان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں روانگی کے موقع پر انہوں نے اپنی فیملی کے ہمراہ اپنے کچھ تصاویر بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں گلگت بلتستان کے قدرتی طور پر حسین مناظر دنیا بھر میں شہرت رکھتے مزید پڑھیں