وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے داوٗدی بوہرا جماعت کے وفد کی وزیراعلیٰ ہاوٗس میں ملاقات

کراچی (2 جولائی 2019) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سےداوٗدی بوہرا جماعت کے وفد نے آج وزیراعلیٰ ہاوٗس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کمیل یونس، حسین اور قائضر شامل تھے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو بھی شریک تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو بوہرا جماعت کے وفد نے مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں نے ایم کیو ایم کے روایتی ہتھکنڈوں کو ناکام بنا کر ان کی کال کو مسترد کردیا، عوام وفاقی حکومت اور اس کی معاشی دہشتگردی سے تنگ ہیں : سعید غنی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اپنی روایتی سیاست کے تحت آج بھی شہریوں کو پہلے بحرانوں میں مبتلا کرتی ہے اور بعد میں انہیں کو لے کر مظاہرے کرتی ہے لیکن گذشتہ روز کراچی کے شہریوں نے ان کی روایتی ہتھکنڈوں کو ناکام بنا کر مزید پڑھیں

کیا سندھ میں فارورڈ بلاک سے تبدیلی آسان ہے؟

رپورٹ:عبدالجبارناصر   وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی گرفتاری اورسندھ میں فاروڈ بلاک ذریعے وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف عدم اعتماد لانے اورصوبے میں گورنر راج بازگشت ایک مرتبہ پھر سنائی دے رہی ، اس ضمن میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کے حالیہ بیان اور پنجاب میں مسلم لیگ(ن) کے کچھ ارکان قومی و مزید پڑھیں

شیخ رشید سے رانا ثناء اللہ تک ….. 1995ء سے 2019ء تک

تحریر: عبدالجبارناصر   موجودہ وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد روز اول سے پیپلزپارٹی کی آنکھوں میں کھٹک رہے تھے ، کیونکہ جہاں شیخ رشید احمد شہید بھٹو کے خلاف تحریک میں پیش پیش تھے وہیں یہ الزام بھی ہے کہ موصوف 1988ء کی ’’تصوری مہم ‘‘ میں بھی مبینہ طور ایک اہم کردار تھے،1988ء میں مزید پڑھیں

لانڈھی کیٹل کالونی میں مویشیوں کے فضلے سے 50 میگا واٹ بجلی کے منصوبے کی فزیبلیٹی اور میونسپل ویسٹ سے مزید 50 میگا واٹ بجلی بنانے کے منصوبے کی فزیبلیٹی جلد از جلد تیار کی جائے

وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کی ہدایات کراچی :  وزیر توانائی سندھ کے وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ کی صدارت میں منعقدہ ایک اجلاس میں آج کیٹل کالونی لانڈھی میں مویشیوں کے فضلے سے 50 میگا واٹ بجلی بنانے کے منصوبے کی فزیبلیٹی تیار کرنے کی منظوری دی گئی۔اس موقع پر بتایا گیا کہ مزید پڑھیں