قطر کا غزہ سے متعلق 20 نکاتی امن منصوبے کا خیر مقدم

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترجمان قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منصوبہ بندی جنگ کے خاتمے کی جامع نظر ہے۔ ترجمان قطری وزارت خارجہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا منصوبہ خطے میں امن کی نئی راہیں کھول سکتا ہے، امریکی صدر کی امن کوششوں کو مزید پڑھیں