اب سب نے ہی ماسک پہن لیا ہے تو اچھے برے کی پہچان مٹ گئی ہے

یہ شہر کراچی ہے… بس کے انتظار میں کھڑے ہوں تو موبائل چھن جاتا ہے، بس میں سوار ہوں تو پرس غائب ہو جاتا ہے، موٹر سائیکل پر ہو تو تیز آنے والی منی بس یا ٹرک مار جاتا ہے، گاڑی میں ہو تو موٹر سائیکل سوار گن پوائنٹ پر گاڑی چھین لیتے ہیں۔ اگر مزید پڑھیں