بندوبست اراضی‘‘ کے علاوہ انگریزوں نے نہری نظام کی بدولت پنجاب میں منٹگمری اور لائلپور جیسے شہر بھی آباد کئے، ان شہروں میں نئے وفاداروں کو رقبے الاٹ ہوئے

loyalpur faisalabad pakistan

کئی حوالوں سے میرے اُستاد اور تخیل کی فراوانی سے مالا مال سرمد صہبائی نے 2020کے لئے ایک نظم لکھی ہے۔کرونا وائرس کو شاعر نے اس نظم میں زمین کا انتقام بتایا ہے جو گزشتہ کئی صدیوں سے ’’ہوس کی زرہ بکتروں‘‘ میں ملبوس غارت گروں سے خوفزدہ ہوچکی تھی۔جہاں فاختائوں نے کوکنا چھوڑ دیا مزید پڑھیں