روٹی کپڑا مکان تو نہ ملا ایڈز زدہ سندھ مل گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کریم الشیخ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہکچھ ماہ پہلے حیدرآباد میں ایڈز کے کیسز آئے تھے. اس وقت بھی قرارداد جمع کروائی تھی. الٹا اس وقت میرے خلاف پریس کانفرنس کردی گئی تھی. اس وقت میری بات سن لی جاتی تو آج لاڑکانہ واقعہ نہیں ہوتا. نہ روٹی مزید پڑھیں