کبڈی کا کھلاڑی دوسری بیوی سمیت قتل، ایک ملزم گرفتار

sheikhupura national Kabaddi player imran ali baig murder

شیخوپورہ – مقامی آبادی متھرا پور میں کبڈی کے کھلاڑی عمران علی بیگ کو دوسری بیوی سمیت قتل کر دیا،منڈی فیض آباد کےعمران نے پہلےلومیرج کی2بچے ہیں پھر بیوی کی کزن کو زبردستی بیاہ لایا، بتایا گیا ہے کہ عمران علی جو قومی سطح کا کبڈی کاکھلاڑی ہےنے پہلی شادی بھی پسند کی تھی اور مزید پڑھیں