پاکستانی ٹی وی اسٹار نازیہ ملک کے خلاف انڈین ویب سائٹ کی منفی اور جھوٹی خبر، نازیہ ملک کے وکیل نے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

nazia malik fake news india thefauxy website

پاکستانی ٹی وی اسٹار نازیہ ملک کے خلاف ایک بھارتی ویب سائٹ دی فا کسی ڈاٹ کام کی طرف سے منفی اور جھوٹی نیوز چلا نے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد نازیہ ملک نے اپنے وکیل کے ذریعے بھارتی ویب سائٹ کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے نازیہ ملک کے وکیل مزید پڑھیں