
ایس ڈی جیز: اقوام متحدہ کا عالمی ترقیاتی ایجنڈا 2030 انسانی تاریخ میں پہلی بار، پوری نسل انسانی کے لیے ایک مشترکہ ترقیاتی ایجنڈا طے پایا ہے۔ یہ ایجنڈا “پائیدار ترقی کے اہداف” یا Sustainable Development Goals (SDGs) پر مشتمل ہے، جسے عام طور پر “ایس ڈی جیز” کہا جاتا ہے۔ یہ وہ سترہ بین مزید پڑھیں












































