مسجد الحرام کی چھت پر نمازیوں کی حفاظت کے لئے 323سینٹی میٹر اونچی اور 500میٹر طویل باڑ لگانے کی تیاری شروع

سعودی عرب کے شہر مکہ میں مسجد الحرام کی چھت پر نمازیوں کی حفاظت کے لیے 323سینٹی میٹر اونچی اور 500میٹر طویل باڑ لگانے کی تیاری شروع کردی گئی ہے جورواں سال مئی کے دوران مکمل کرلی جائے گی۔ سعودی خبر رساں ادارے’ سبق ‘کے مطابق قائم مقام گورنر مکہ شہزادہ بدر بن سلطان نے مزید پڑھیں