مسجد الحرام کی چھت پر نمازیوں کی حفاظت کے لئے 323سینٹی میٹر اونچی اور 500میٹر طویل باڑ لگانے کی تیاری شروع

سعودی عرب کے شہر مکہ میں مسجد الحرام کی چھت پر نمازیوں کی حفاظت کے لیے 323سینٹی میٹر اونچی اور 500میٹر طویل باڑ لگانے کی تیاری شروع کردی گئی ہے جورواں سال مئی کے دوران مکمل کرلی جائے گی۔ سعودی خبر رساں ادارے’ سبق ‘کے مطابق قائم مقام گورنر مکہ شہزادہ بدر بن سلطان نے مزید پڑھیں

حج کے سرکاری اخراجات کیا ہیں کیا ہونے چاہیے؟

: 2014 ســرکاری حج پیکیج 276241 2015 ســرکاری حج پیکیج 270181 2016 ســرکاری حج پیکیج 275281 2017 ســرکاری حج پیکیج 283050 2018 ســرکاری حج پیکیج 283050 2019تبدیلی سرکارمدینہ کی ریاست میں 2019 سرکاری حج پیکج 436975 متوسط طبقے کو بھی مقدس فریضے سے دور رکھا جا رہا ہیں حج اخراجات ریٹرن ٹکٹ: 76000 رہائش 40 مزید پڑھیں

حکومت پاکستان سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی کردی، ایک لاکھ سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کااعلان

اس سال ایک لاکھ 84 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے۔ اسلام آباد: حکومت نے سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانے والوں کے لیے قرعہ اندازی کردی جس میں ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے مزید پڑھیں

حج 2019ء کے واجبات کے ساتھ درخواستیں جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع

وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی، حکومت پاکستان نے نامزد بینکوں کی جانب سے حج درخواستیں جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 07 مارچ 2019ء سے بڑھا کر 09 مارچ 2019ء کر دیا ہے۔ چنانچہ بینک دولت پاکستان نے نیشنل بینک آف پاکستان، حبیب بینک، یونائیٹڈ بینک، ایم سی بی مزید پڑھیں