ملکی اور غیر ملکی محققین گرینج یونیورسٹی کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے

کراچی : گرینج یونیورسٹی میں 20 جنوری 2020 سے 22 جنوری 2020 تک عملی تحقیق پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوگی ۔ کانفرنس کا موضوع “عملی تحقیق ، بزنس، اکنامکس، اور منیجمنٹ ہے۔ کانفرنس میں تعلیمی ماہرین، اسکالرز، صنعت کار اور بزنسمین تحقیقی مقالے پیش کرینگے۔ تین روزہ کانفرنس ملیشیا پروفیسر ڈاکٹر راجا مزید پڑھیں