لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں یکم ستمبر سے بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں یکم ستمبر سے بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کے تمام اسکول گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد یکم ستمبر سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ ====================== ============== ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول فی الحال بند رہیں گے۔ ================= مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کا بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کا بڑا اضافہ ============ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3600 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 67 ہزار 400 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونا 3172 بڑھ کر 3 لاکھ 14 ہزار 986 روپے مزید پڑھیں