سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کا بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کا بڑا اضافہ

============

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3600 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 67 ہزار 400 روپے کا ہو گیا۔
اسی طرح 10 گرام سونا 3172 بڑھ کر 3 لاکھ 14 ہزار 986 روپے ہوگیا۔

==========================

============

For more news www.jeeveypakistan.com

=================================

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 447 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

========================