حکومت کی اولین ترجیح خواتین کے ذہنوں سے خوف دور کرنا ہے تاکہ وہ اپنا تحفظ کرسکیں

کراچی : حکومت کی اولین ترجیح خواتین کے ذہنوں سے خوف دور کرنا ہے تاکہ وہ اپنا تحفظ کرسکیں ، ان کے ذہنوں سے معاشرتی خوف کہ لوگ کیا کہیں گے کو ختم کرنا ہے ، ان خیالات کااظہار وفاقی ادارہ محتسب برائے تحفظ جنسی استحصال و ہراسگی برائے خواتین کی محتسبہ کشمالہ طارق نے مزید پڑھیں