ملکی ترقی تعمیراتی شعبے سے جڑی ہوئی ہے۔ محسن شیخانی

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز آباد کے پیٹرن اور سابق چیئرمین اور ممتاز بلڈر محسن شیخانی نے جیوے پاکستان ڈاٹ کام سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ملک کی ترقی تعمیراتی شعبے سے جڑی ہوئی ہے یہ ایک سو اسی سے لے کر دو سو ارب ڈالر مزید پڑھیں