پاکستانی سائنسدان کے لیے بین الاقوامی اعزاز

pakistan scientist dr muhammad iqbal chaudhry award

کراچی  : بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کوبائیو آرگینک کیمسٹری کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے کے اعتراف میں چائینز اکیڈمی آف سائینسز کی جانب سے ”ممتاز سائنسدان“(Distinguished Scientist) کا اعلیٰ چینی ایوارڈ دیا گیا ہے۔  مزید پڑھیں