نئے ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ زون سلطان خواجہ نے فرائض سنبھال کر اپنا کام شروع کر دیا

ایف آئی اے سندھ زون کے نئے ڈائریکٹر سلطان خواجہ نے اپنے پرائے سنبھال کرکام شروع کردیا ہے ان کی تعیناتی پر ادارے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی افسران اور ملازمین کے ساتھ ساتھ شہریوں کی جانب سے بھی انہیں مبارکباد دی جا رہی ہے اور ملاقات کیلئے آنیوالے شہری ان کے لئے پھولوں مزید پڑھیں

ڈی آئی جی سلطان خواجہ نئے ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ تعینات

ایف آئی اے سندھ میں اہم تبدیلی کردی گئی، منیر احمد شیخ کی جگہ ڈی آئی جی سلطان خواجہ کو ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی تعینات کردیا گیا جبکہ منیر احمد شیخ کا تبادلہ ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر ساؤتھ میں کردیا گیا، سلطان خواجہ اچھی شہرت کے حامل سینیئر افسر ہیں جوکہ حوالہ ہنڈی، مزید پڑھیں