کامران خان کس کے ارمان ادھورے رہنے کی بات کر رہے ہیں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹینٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی جس کی تصاویر سامنے آئی ہیں تاہم کوئی سرکاری بیان اس بارے میں جاری نہیں کیا گیا۔ جمعے کی شام اینکر کامران خان نے اس ملاقات کی تصاویر ٹوئٹر پر شیئر مزید پڑھیں